355 total views, 1 views today

زیتون کے تیل کے دو فائدے آصفہ نسرین اور بتول آفرین اپنی کتاب “گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 201 پر کچھ یوں رقم کرتی ہیں: “جو لوگ بچپن سے زیتون کا تیل بالوں پر لگاتے ہیں، وہ گنجے پن کا شکار نہیں ہوتے اور نہ بال سفید ہوتے ہیں۔”




تبصرہ کیجئے