ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان دانت کھٹے ہونے (غاخونہ بریخیدل) کے حوالہ سے طریقۂ علاج کچھ یوں بتاتے ہیں: ’’دانت کھٹے ہوجائیں، تو بادام کھائیں۔ اس سے دانتوں کا کھٹا پن دور ہوجاتا ہے۔‘‘
یہ طریقۂ علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ سے لیا گیا ہے، جس کا اُردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے عنوان سے کرچکی ہیں۔ صبا رشید نے اسے اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 160 پر درج کیا ہے۔