ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی تحقیق کے مطابق امرود سے گیس دور ہوتی ہے۔ اسے سوندھا نمک کھانے کے ساتھ صبح و شام کھانے سے قوت انہضام میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔
یہ طریقۂ علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں رقم ہے۔ مذکورہ کتاب کا ترجمہ صبا رشید ’’کار آمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے عنوان سے کر چکی ہیں۔