636 total views, 3 views today

اگر آپ کو گردے میں پتھری کی شکایت ہے، تو اس کا آسان ترین علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی زبان میں لکھی گئی تحقیقی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” میں یوں بیان کرتے ہیں: “گنا چوستے رہنے سے پتھری ٹوٹ ٹوٹ کر باہر نکل جاتی ہے ۔”
واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کا اردو میں ترجمہ “کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے عنوان سے کیا گیا ہے۔ مذکورہ نسخہ ترجمہ شدہ کتاب کے صفحہ نمبر 95 پر درج ہے۔




تبصرہ کیجئے