ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 159 پر لکھتے ہیں کہ "چھوٹے بچوں کو روزانہ چھاچھ پلانے سے دانت نکلنے میں تکلیف نہیں ہوتی اور دانتوں کی بیماریاں بھی نہیں ہوتیں۔”

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔