ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 49 پر لکھتے ہیں: "گاجر یرقان (Jaundice) کی قدرتی دوا ہے۔ یورپ میں یرقان کے مریضوں کو گاجر کا رس، گاجر کا سوپ اور گاجر کو جوشاندہ پلانے کا رواج ہے۔”

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔