ہندوستان کے معروف معالج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے حوالہ سے مشہور ہیں۔ وہ  اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں پیشاب کی تکلیف کے حوالہ سے رقم کرتے ہیں: "پیشاب کی ہر طرح کی تکلیف میں پانی پینا مفید ہے۔ پانی ذرا نیم گرم پیا جائے، اس سے پیشاب کی ہر طرح کی تکلیف میں آرام ملتا ہے۔”

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔