421 total views, 1 views today

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” کے اردو ترجمہ “کارآمد گھریلو غذائی نسخہ” کے صفحہ نمبر 35 پر مترجم “صبا رشید” لکھتی ہے: “بدہضمی میں امرود بہترین دوا ہے۔ جن لوگوں کو بدہضمی کی شکایت ہو، انہیں چاہیے کہ وہ 250 گرام امرود کھانا کھانے کے بعد کھانا چاہیے۔ اس طرح تندرست لوگوں کو کھانا کھانے سے پہلے امرود کھانا چاہیے۔”



نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔




تبصرہ کیجئے