341 total views, 1 views today

یوں تو گرم پانی کے اَن گنت فوائد ہیں اور پوری دنیا میں لوگ اس کے قائل بھی ہیں، مگر ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اسے اپنی ہندی کتاب میں کھانسی کا علاج بتاتے ہیں۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ “کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 64 پر رقم ہے کہ “رات کو گرم پانی پی کر سونے سے کھانسی کم ہوتی ہے۔” اور اگر یہ عمل تواتر کے ساتھ اپنایا جائے، تو کھانسی مکمل طور پر دفع بھی ہوسکتی ہے۔

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔




تبصرہ کیجئے