312 total views, 1 views today

لوگوں کو اکثر کھانا کھاتے ہی پیٹ میں مروڑ سے اٹھنے اور گیس کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” میں لکھتے ہیں کہ “امرود سے گیس دور ہوتی ہے۔ اسے نمک کے ساتھ صبح و شام کھانے سے قوت انہضام میں اضافہ ہوتا ہے۔”



نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔




تبصرہ کیجئے