اخروٹ میں قدرت نے کئی بیماریوں کی شفا رکھی ہے۔ حمیرا پتافی اپنی تحقیقی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 109 پر رقم کرتی ہیں کہ جوڑوں کے درد کے لئے نہار منھ تین چار اخروٹ کے دانے کھانے سے اِفاقہ ہوتا ہے۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار اس وقت تک دوہرانا چاہئے جب تک جوڑوں کا درد ختم نہ ہوجائے۔

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے لئے شائع کی جا رہی ہے۔ اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔