305 total views, 2 views today

شہد کے اتنے فائدے ہیں کہ انہیں لکھتے لکھتے عمر بیت جائے گی۔ سرِ دست اس کا ایک بہت اہم فائدہ نذرِ قارئین ہے:



اگر کھانسی دائمی صورت اختیار کر لے اور کوئی بھی ایلوپیتھک یا ہومیوپیتھک دوا کارگر نہ ہو، تو گرم پانی میں شہد ملا کر پینا اپنا معمول بنا لیں۔ کھانستے وقت اِفاقہ ہوجاتا ہے۔

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کی بنیاد پر شائع کی جا رہی ہے۔ بہتر ہوگا کہ اس حوالہ سے قارئین اپنے معالج سے بھی مشورہ کر لیں۔




تبصرہ کیجئے