ایک حالیہ ہونے والی تحقیق کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ فالج کے مریضوں کو کریلا استعمال کرنا چاہئے۔
حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 178 پر رقم کرتی ہیں کہ کریلے کا کثرت سے استعمال فالج کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔
ڈاکٹر سلمان حسین اس حوالہ سے کہتے ہیں کہ ’’قدرتی غذاؤں سے علاج پوری دنیا میں رائج ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں اب بھی ایلوپیتھک ادویہ اور خاص کر انٹی بائیوٹک دواؤں کا زور ہے۔ کریلا، فالج کے مرض میں کسی بھی ایلوپیتھک دوا سے کم کارگر نہیں ہے۔‘‘
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کی خاطر چھاپی جا رہی ہے۔ اس حوالہ سے قارئین اور خاص کر مریض اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔