816 total views, 1 views today

دائمی قبض سے چھٹکارا پانے کے لئے حکیم حضرات تجویز کرتے ہیں کہ 3 یا زیادہ طاق عدد میں انجیر اچھی طرح دھو کر آدھے کپ صاف پانی میں رات بھر کے لئے بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منھ ان کو کھالیں۔ اس کے بعد کپ میں پڑا پانی بھی پی لیں۔



کچھ حکیم حضرات اسی نسخہ کو بواسیر کے لئے بھی تجویز کرتے ہیں۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کریں۔




تبصرہ کیجئے