369 total views, 1 views today

یوں تو ناریل کے پانی کے کئی فوائد ہیں مگر اس کا ایک فائدہ ایسا ہے، جو اسے ہر خاص و عام کو پینے پر مجبور کرتا ہے۔
جی ہاں، حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 136 پر رقم طراز ہیں کہ جس شخص کے گردوں میں پتھری کی شکایت ہو، وہ ناریل پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ بہت جلد یہ بغیر کسی آپریشن کے نکل جائے گی۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے مشورہ کیا جاسکتا ہے۔




تبصرہ کیجئے