1,575 total views, 1 views today

چھوہارا کے فوائد درج ذیل ہیں:
گردوں کو تقویت دیتا ہے۔
پتلے لوگ اسے کھائیں، تو ان کا جسم موٹا ہوجاتا ہے۔
فالج کے علاج کے طور پر اسے استعمال کیا جاتا ہے۔
خون پیدا کرنے کی زبردست غذا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔




تبصرہ کیجئے