سردی کے موسم میں مولی کھانے کا اپنا ایک الگ مزہ ہے۔ کھانے کے ساتھ ساتھ مولی کئی بیماریوں میں دوا کے طور پر کام دیتی ہے۔

ذیل میں مولی کے چند فوائد بیان کئے جاتے ہیں:

اگر آپ کے بال یکدم تیزی سے گرنا شروع ہوجائیں، تو مولی کھانا شروع کریں، اس طرح بال جھڑنے کا عمل بند ہوجائے گا۔

مولی زچگی کی تکلیف میں کمی لاتی ہے۔

مولی انسانی معدہ کو اندر سے صاف کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

نوٹ :یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔