بعض اوقات شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے والدین پریشان رہتے ہیں۔

بچوں کی صحت سے حالیہ شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ جب بچے بالکل چھوٹے یعنی نوزائیدہ ہوں، تو تین ماہ تک سوائے شہد کے اور کوئی دوسری غذا بطور دوا نہ دی جائے۔

تحقیق میں شہد کا ایک اور فائدہ یہ بتایا گیا ہے کہ اس سے بچوں کا نظام ہاضمہ بھی درست رہتا ہے۔

نوٹ: اس حوالہ سے اپنے بچوں کے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔