889 total views, 1 views today

انجیر کے بے شمار طبی فوائد ہیں جن میں سے کچھ نیچے درج کئے جاتے ہیں:

انجیر ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔



یہ معدے کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔

انجیر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کم کرتی ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔




تبصرہ کیجئے