اگر آپ کو بلڈ شوگر ہے، تو پریشان ہونا چھوڑئیے اور اُبلاہوا انڈا کھائیے۔
یہ حالیہ تحقیق ایک انگریزی اخبار میں چھپی ہے جس کے مطابق اگر شوگر بلڈ کے مریض روزانہ ایک اُبلا ہوا انڈا اپنے کھانے میں شامل کریں، تو حیرت انگیز طور پر ان کا شوگر لیول برقرار رہے گا اور انہیں شوگر کی کوئی دوا نہیں لینا پڑے گی۔
تحریر سے استفادہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے بھی مشورہ لیں، لفظونہ انتظامیہ۔