31 total views, 1 views today

سبزی کے شوقین افراد کے لئے یہ دن کی سب سے بڑی خبر ہوسکتی ہے کہ بھنڈی کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے انہیں کئی بیماریوں سے چھٹکارا مل سکتا ہے،
صحت کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ “pinterest.com”کے مطابق قدرت نے بھنڈی میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ یہ:
ذیابیطس سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
قبض سے بچاتی ہے۔
جسم میں خون کی کمی (Anemia) نہیں آنے دیتی۔
بالوں کے تمام مسائل حل کرنے میں معاون ہے۔
دل کی بیماریوں کو رفع کرتی ہے۔
قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔
نظر کمزور نہیں ہونے دیتی۔
اور سب بڑھ کر یہ کہ بھنڈی وزن کم کرنے کے لئے گویا کسی دوا سے کم نہیں۔




تبصرہ کیجئے