حالیہ ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پیٹ کے بل لیٹنے سے حتی الوسع اجتناب کرنے کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ پیٹ کے بل لیٹنے سے ریڑھ کی ہڈی سکڑتی ہے۔ اس طرح جوڑوں اور مسلز پر دباؤ بڑھتا ہے جو آگے جاکر جوڑوں کے امراض کا راستہ ہموار کرتا ہے۔