ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحریر تربوز کے فائدوں کے حوالہ سے چھپی ہے جس میں سے ایک اہم فائدہ ذیل میں دیا جاتا ہے:
’’تربوز کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تو اس کو کھانا جسم میں پانی کی مقدار کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ہمارے جسم کے ہر خلیے کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی معمولی کمی بھی تھکاوٹ اور سستی کا شکار کردیتی ہے۔‘‘