ڈان اُردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق میں کچھ مشورے دیے گئے ہیں، جن پر عمل کرنے سے جسمانی وزن میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایسا ہی ایک مشورہ یوں رقم ہے: "لوگ بھرپور ناشتا کرنے اور رات کو کم کھانے کے عادی ہوتے ہیں، وہ زیادہ جسمانی وزن کم کرتے ہیں۔ کچھ تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا کہ دن کا آغاز زیادہ پروٹین والی غذا سے کرنا زیادہ وقت تک پیٹ بھرنے اور بعد میں کم بھوک کا باعث بنتا ہے۔”