وٹامن سی (Vitamin C) اور اینٹی آکسیڈنٹ (Antioxidant) سے بھرپور امرود (Guava) انسانی جسم کو مختلف قسم کے انفیکشن سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے ہوئے انسانی خلیات کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھتا ہے۔ امرود میں زیادہ مقدار میں پایا جانے والا فائبر دل اور بلڈ شوگر کی صحت بہتر بنانے کے لیے بھی ضروری ہے۔