سردی میں جلدی جلدی نہانا ویسے ہی مشکل لگتا ہے، لیکن آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ بالوں کو کم کم دھونا ہی بالوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔
تحقیق کے مطابق بالوں کو جلدی جلدی دھونے سے سر کا قدرتی تیل ختم ہوجاتا ہے اور سر کی خشکی ختم ہوجاتی ہے۔
سردی کے موسم میں بالوں کو ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ دھونا کافی ہوتا ہے۔ کیوں کہ سردی مین پسینہ نہیں آتا، جس کی وجہ سے بال چکنے بھی نہیں ہوتے۔
(بشکریہ ’’مشرق سنڈے میگزین‘‘)