299 total views, 1 views today

ڈان اُردو سروس کی ایک تحقیق میں 1 1ایسی وجوہات بیان کی گئی ہیں، جن کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ مذکورہ وجوہات میں سے ایک نیند کی کمی بھی ہے ۔ تحقیق کے مطابق: اگر نیند کی کمی کو معمول بنالیا جائے ، تو تھکاوٹ کے ساتھ چڑچڑے پن کا سامنا ہوتا ہے ، مگر یہ دل کے دورے کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ چھے گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ نیند کی کمی بلڈ پریشر میں اضافہ کرتی ہے جو کہ دل کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔




تبصرہ کیجئے