45 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس کی ایک مفصل رپورٹ کے مطابق سافٹ ڈرنکس کا روزانہ استعمال صحت کے لیے کئی مسائل کھڑے کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق: “ان میٹھے مشروبات کو کبھی کبھار پینا تو زیادہ نقصان نہیں پہنچاتا، مگر ان کا روزانہ استعمال ضرور خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، جس کی وجہ ان میں مٹھاس کی مقدار بہت زیادہ ہونا ہے۔ ان مشروبات کو زیادہ پینے سے جسمانی وزن میں اضافہ ہوتا ہے جس سے ذیابیطس ٹائپ 2، ہائی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب کا خطرہ بڑھتا ہے، جو آگے بڑھ کر ’’ہارٹ اٹیک‘‘ اور فالج کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔”




تبصرہ کیجئے