154 total views, 1 views today

اکثر لوگ رات کو خراٹے لیتے ہیں، جو اُن کے ساتھ ایک ہی کمرہ میں سونے والوں کے لیے وبالِ جاں بنتے ہیں۔ مگر جو لوگ خراٹے لیتے ہیں، وہ اس عمل کو ہلکا مت لیں اور اپنے ذاتی معالج (Doctor) سے ضرور رجوع کرلی، کیوں کہ یہ اضافی جسمانی وزن کے ساتھ ساتھ امراضِ قلب اور فالج وغیرہ کا خطرہ ظاہر کرتے ہیں۔ اس حوالہ سے پریشان ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے ذاتی معالج سے مشورہ کیا جائے۔




تبصرہ کیجئے