68 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس کی مفصل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی یا تمباکو نوشی بھی فالج کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق: “تمباکو نوشی سے خون میں لوتھڑے بننے، گاڑھا کرنے اور شریانوں کو سکیڑنے کا خطرہ بڑھتا ہے، جب کہ مواد اکٹھا ہونے لگتا ہے۔ یہ سب عوامل آگے چل کر فالج کا باعث بنتے ہیں۔”




تبصرہ کیجئے