280 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس  کے مطابق کمر کے اردگرد بننے والی چربی کو گھلانے کے لیے کیلا غذائی علاج ہے۔ “کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ بلڈپریشر اور خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے والا جز ہے، جب کہ اس میں موجود وٹامنز بے وقت کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔ کیلے کھانے سے میٹابولزم ریٹ بھی بڑھتا ہے جو کہ توند کی چربی تیزی سے گھلانے میں مدد دیتا ہے۔”




تبصرہ کیجئے