زیرہ ماں کے دودھ میں اضافہ کی دوا ہے Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, ستمبر 27, 2019 | صحت | 299 total views, 1 views today ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں اس حوالہ سے لکھتے ہیں: ’’کسی ماں کو دودھ کی کمی کی شکایت ہو، تو زیرہ بھون کر چینی کے ساتھ لیں۔ اس سے دودھ بڑھتا ہے۔‘‘ تبصرہ کیجئے