80 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس میں وہ عام عادتیں بیان کی گئی ہیں جن کی وجہ سے بانجھ پن  میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ڈان کے مطابق “ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت بھی بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے اور بانجھ پن سے ہٹ کر یہ “Erectile Dysfunction” جیسے مرض کا باعث بھی سکتی ہے۔ محققین نے دریافت کیا ہے کہ مغربی طرزِ غذا کے نتیجے میں مردوں کو اسپرم کے مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔”




تبصرہ کیجئے