102 total views, 2 views today

ڈان اردو سروس کے مطابق اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک کھیرا معمول بنائیں۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق “کھیروں میں پانی کی زیادہ مقدار جلد پیٹ بھرنے میں مدد دیتی ہے، جس کے نتیجے میں بسیار خوری کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے اور موٹاپے سے نجات کی کوشش کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔ کھیرے چکنائی سے پاک ہوتے ہیں اور کیلوریز بھی بہت کم ہوتی ہیں، تو یہ جسمانی چربی گھٹانے کے لیے ایک اچھا آپشن ہے۔”




تبصرہ کیجئے