90 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں ان تمام غذاؤں کا ذکر ہے جو شوگر سے بچانے میں مددگار ہثابت ہوسکتی ہیں۔ انہی غذاؤں میں سے ایک کریلا بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق: “کریلا ایک ایسی سبزی ہے جو بہت کم افراد کو ہی پسند ہوتی ہے، تاہم مختلف طریقوں سے اسے پکا کر کڑواہٹ کو کم کرکے اسے مزیدار بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم کریلا کھانے سے جسم کے اندر ایک کیمیائی ردعمل پیدا ہوتا ہے جو بلڈ گلوکوز کی سطح کم کرنے کے ساتھ انسولین کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔”




تبصرہ کیجئے