124 total views, 1 views today

بھوک نہ لگنے کی صورت میں لیموں نظامِ ہضم کو تحریک اور تقویت دینے کے لیے لیموں کا استعال بے حد مفید ہے۔ اس مقصد کے لیے لیموں کا اچار بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک گلاس نیم گرم پانی میں اسے نچوڑ کر بھی پی سکتے ہیں۔

(ماہنامہ “قلندر شعور” جون 2019ء، صفحہ 119 سے انتخاب)




تبصرہ کیجئے