ڈان اردو سروس کی ایک مفصل تحقیق جو جگر کے عوارض کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ "پانی کی کمی جسم میں مختلف مسائل کا باعث بنتی ہے، جن میں جگر کے افعال بھی شامل ہیں۔ روزانہ 8 سے 10 گلاس پانی کا استعمال جگر کی صفائی کے عمل کو بہتر بناتا ہے، جو اسے امراض سے بچانے کے لیے بہت ضروری ہے۔” اس لیے روزانہ مذکورہ مقدار میں پانی پینا معمول بنانا چاہیے۔