ڈان اُردو سروس نے حالیہ منھ کی بدبُو کی چند وجوہات درج کی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ "جب آپ کا منھ زیادہ خشک ہوتا ہے، تو اس میں تھوک کم بنتا ہے اور جب لعاب دہن کم ہوتا ہے، تو غذائی ٹکڑے اور بیکٹیریا زیادہ وقت تک منھ کے اندر موجود رہنے لگتے ہیں، جس سے سانس میں بُو کا سامنا ہوتا ہے۔ اس سے نجات کا حل بھی آسان ہے، اور وہ ہے زیادہ پانی پینا۔”