شیرخوار بچوں کی ماؤں جن کے پستانوں میں دودھ کم ہو، ان کے لیے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب ’’پھل، سبزیاں، اناج بہترین علاج‘‘ کے صفحہ نمبر 35 پر رقم کرتے ہیں: "کھانے کے ساتھ کچی پیاز کھاتے رہنے سے دودھ پلانے والی ماؤں کے پستانوں میں دودھ کا اضافہ ہوجاتا ہے اور یوں ان کے بچوں کو دودھ کی شکل میں بھرپور غذا ملتی ہے۔”