کیا بڑھتی ہوئی عمر آپ کے لئے پریشانی کا سبب بن رہی ہے؟

بڑھتی ہوئی عمر سب کے لئے پریشانی کا سبب ہوتی ہے، مگر اس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے

بڑھتی ہوئی عمر سب کے لئے پریشانی کا سبب ہوتی ہے، مگر اس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے

اگر ہاں، تو پریشان ہونا چھوڑ دیجئے۔ مہنگی اور امپورٹیڈ دوائیاں نہیں بلکہ مزیدار اور رس بھرے پھل آپ کی یہ پریشانی ختم کرسکتے ہیں۔ مالٹا، امرود یا پھر دیگر ایسے پھل جن میں ’’وٹامن سی‘‘ وافر مقدار میں موجود ہو،انسان کی بڑھتی عمر کے خلاف بھرپور مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

یہ پھل ڈھلتی عمر کے مقابلہ کے طور پر استعمال کئے جاسکتے ہیں

یہ پھل ڈھلتی عمر کے مقابلہ کے طور پر استعمال کئے جاسکتے ہیں

اس کے علاوہ وٹامن سی سے بھرپور پھلوں کا ایک اور فائدہ بھی ہے اور وہ یہ کہ ایسے پھل چہرے کی جلد کو نرم و ملائم اور جاذب نظر بناتے ہیں۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے۔ اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔