430 total views, 1 views today

اگر نیند نہ آتی ہو، تو اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب’’کیا کھائیں اور کیوں‘‘ میں اس حوالہ سے دو مشورے دیتے ہیں۔ ایک یہ کہ سونے سے پہلے تھوڑی دیر ٹہلا کریں۔ دوسرا یہ کہ پیشاب کرکے سونا چاہیے۔ بسا اوقات پیشاب روکے رکھنا بھی نیند میں خلل کا باعث بنتا ہے۔




تبصرہ کیجئے