338 total views, 1 views today

دنیا اردو سروس کے ذریعے ڈاکٹر بلال امجد مولی کے کئی فوائد بیان کرتے ہیں۔ جن میں ایک کچھ یوں ہے: “مولی کو قدرتی کلینزر کہا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیوں کہ اس میں “ڈائیوریٹک” پایا جاتا ہے جو جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ گردے کی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔”




تبصرہ کیجئے