1,558 total views, 1 views today

"juicingforhealth.com” کی ایک تحقیق کے مطابق خون کو صاف کرنے والی جتنی ادویہ بازار میں دستیاب ہیں، ان سب کے مقابلہ میں گھر پر نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں، فائدہ زیادہ ہوگا۔ مذکورہ ویب سائٹ اپنی اسی مفصل شائع شدہ تحقیق میں یہ بھی رقم کرتی ہے کہ اوپر ذکر شدہ پانی چہرے پر وقت سے پہلے پڑنے والی جھریوں اور جلد کی نشوونما کے لیے بھی کسی اور دوا سے بہتر کام کرتا ہے۔




تبصرہ کیجئے