101 total views, 1 views today

روزنامہ جنگ کے خواتین کے لیے مخصوص صفحہ پر فاروق احمد انصاری تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کے حوالہ سے لکھتے ہیں: “تیس سال کی عمر میں میٹابولزم اور بلڈ شوگر کو معمول پر رکھنے کے لیے زیادہ فائبر والی غذائیں اہم ہوتی ہیں، جس کے لیے آپ کو پھل اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ اور تلی ہوئی اشیا کم سے کم کھانی چاہئیں۔”




تبصرہ کیجئے