اکثر بچوں، نوجوانوں یا بڑے بوڑھوں کے چہرے زرد دکھائی دیتے ہیں، جس کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے "ubqari.org” کی تحقیق کے مطابق جن لوگوں میں خون کی کمی ہو، ان کو مالٹا کھلانے سے فائدہ ہوتا ہے۔ کیوں کہ اس پھل میں قدرت نے خون پیدا کرنے کی صلاحیت رکھی ہے۔