فاروق احمد انصاری روزنامہ جنگ کے صحت کارنر میں کینو کے حیرت انگیز فائدوں کے حوالہ سے لکھتے ہیں: "کینو میں موجود وٹامن سی دل کی شریانوں کو سخت نہیں ہونے دیتا اور یوں بندہ امراضِ قلب سے محفوظ رہتا ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی قابو میں رہتا ہے۔ کیوں کہ خون کی شریانیں بہتر ہونے سے خون کا بہاؤ ہموار رہتا ہے اور بلڈ پریشر کا مرض پیدا نہیں ہوتا۔”