ڈان اردو سروس کی ایک تحقیق جس میں لوبیا کھانے کے دس فائدے بیان کیے گئے ہیں، ان میں ایک آنکھوں کی صحت کے حوالہ سے کچھ یوں رقم ہے: "دالیں وٹامن اے کی وجہ سے آنکھوں کی صحت بہتر بناتی ہیں۔ لوبیا میں وٹامن اے کی مقدار پالک سے زیادہ ہوتی ہے۔” اس لیے لوبیا کا استعمال آنکھوں کے صحت کے لیے مفید گردانا گیا ہے۔